وینیزوئیلا میں صدر نکولس مادروکو اقتدار سے ہٹانے کےلئے اپوزیشن کی قیادت
میں کئے جارہے احتجاجی مظاہرہ نے تشدد کی شکل اختیار کرلی ہے۔ مظاہروں کے دوران کئی لوگ
زخمی ہوگئے اور مرانڈا ریاست میں کل رات ایک پولیس اہلکار کی موت ہوگئی۔ حکومت کاراکوس کے باہر قومی شاہراہ پر اپوزیشن کے کارکنان کے سکیورٹی دستوں سے تصادم کاالزام لگایا ہے